کراچی کے علاقہ پریڈی اسٹریٹ میں بم کی اطلاع، بی ڈی ایس کو طلب کر لیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 فروری 2017 17:14

کراچی کے علاقہ پریڈی اسٹریٹ میں بم کی اطلاع، بی ڈی ایس کو طلب کر لیا ..
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 فروری 2017ء) :  کراچی کے علاقہ پریڈی تھانے میں بم کی اطلاع موصول ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق بم کی اطلاع موصول ہوتے ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے پریڈی اسٹریٹ رتن تلاؤ میں مشتبہ بیگ کی تلاشی کا آغاز کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق نا معلوم شخص بم کو عمارت کے نیچے رکھ کر فرار ہو گیا جبکہ اہل علاقہ کو بم سے فاصلے پر کھڑا کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :