نو کنڈی کے قریب ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی

منگل 21 فروری 2017 17:25

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2017ء) نو کنڈی کے قریب ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی ،تفصیلا ت کے مطابق منگل کو نوکنڈی کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں نو کنڈی ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ مزید کاروائی لیویز کر رہی ہے۔