کالعدم ٹی ٹی پی سےکسی صورت مذاکرات نہیں ہوسکتے،ترجمان گورنرہاؤس

حکومت نےدہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان پرپابندی لگارکھی ہے،گورنرنےکہاکبھی نہیں ہوسکتادہشتگردوں کےسامنےجھک جائیں یاہتھیارڈال دیں۔ترجمان گورنرخیبرپختونخواہ کابیان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 21 فروری 2017 16:49

پشاور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21فروری2017ء) : گورنرہاؤس خیبرپختونخواہ کےترجمان نے کہاہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی سےکسی صورت مذاکرات نہیں ہوسکتے،حکومت نےدہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان پرپابندی لگارکھی ہے،گورنرنےکہاکبھی نہیں ہوسکتادہشتگردوں کےسامنےجھک جائیں یاہتھیارڈال دیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے گورنرخیبرپختونخوا کے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ گورنرکےپی نےطالبان سےامن کیلیےگفتگوکاذکرپاک افغان مذاکرات سےمتعلق کیا۔گورنرنےکہاکبھی نہیں ہوسکتادہشتگردوں کےسامنےجھک جائیں یاہتھیارڈال دیں۔ ترجمان نے کہا کہ گورنرخیبرپختونخواکاعزم ہےآخری دہشتگردکےخاتمےتک دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رہیگی۔