پنجاب آپریشن میں ڈنڈی مار کر شہدا کا خون ضائع نہ کریں‘چودھری پرویزالٰہی
’’را‘‘ افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں بم دھماکے اور دہشت گردی کروا رہی ہے، احمد مبین شہید دلیر، محنتی اور فرض شناس افسر تھے، ان کی شہادت قوم کیلئے مشعل راہ ہے‘ اہل خانہ سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو
منگل 21 فروری 2017 16:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے اور اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ ’’را‘‘ افغانستان میں اپنے مراکز کے ذریعے پاکستان میں بم دھماکے اور دہشت گردی کی دوسری وارداتیں کروا رہی ہے۔
انہوں نے چارسدہ میں بم دھماکوں پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا۔ سابق وزیراعلیٰ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پنجاب میں رینجرز کو آپریشن کیلئے مکمل اختیارات دئیے جائیں، حکومت میں موجود سہولت کار بھی دہشت گردی کی ایک بڑی وجہ ہیں، جیسا کہ میں نے کل اپنی پریس کانفرنس میں بھی کہا تھا کہ ایک وزیر کو فوری گرفتار کر لیا جائے تو سب کچھ واضح ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے فائنل کا لاہور میں انعقاد ایک اچھا اقدام ہے۔ فوجی عدالتوں کی بحالی کے بارے میں چودھری پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کی اپنی وجہ سے اس میں تاخیر ہو رہی ہے، انہوں نے اپنی مرضی کا کوئی قانون منظور کروانا ہو تو دس منٹ میں کروا لیتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.