حکومت اپنی صفوں میں بیٹھےسہولتکاروں کوپکڑے،قمرزمان کائرہ

حکومت کی اپنی صفوں میں دہشتگردموجودہیں،ہم نےدہشتگردی کیخلاف وفاقی حکومت کوسپورٹ کیا۔صدرپیپلزپارٹی پنجاب کی پریس کانفرنس

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 21 فروری 2017 16:16

حکومت اپنی صفوں میں بیٹھےسہولتکاروں کوپکڑے،قمرزمان کائرہ
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21فروری2017ء) :پیپلزپارٹی پنجاب کے صدرقمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ حکومت کی اپنی صفوں میں دہشتگردموجودہیں،حکومت اپنی صفوں میں بیٹھے سہولتکاروں کوپکڑے،ہم نے دہشتگردی کے خلاف وفاقی حکومت کوسپورٹ کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے آج یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اب دہشتگردوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔پنجاب پولیس میں چندکالی بھیڑیں حکمرانوں کی ذاتی غلام ہیں۔انہوں نے کہاکہ پولیس افسران سے کہتاہوں کہ حکومت آپ کے ساتھ نہیں توپیپلزپارٹی آپ کے ساتھ ہے۔دیکھنایہ ہے کہ پنجاب میں رینجرزکوکتنے اختیارات دیے جاتے ہیں۔شوکت بسراپرمنصوبی بندی کرکے فائرنگ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :