سندھ ہائیکورٹ کاجعلی قیدیوں سے متعلق ریکارڈ پیش کرنے کا حکم،سماعت13مارچ تک ملتوی
منگل 21 فروری 2017 16:29
(جاری ہے)
سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے انصار برنی ٹرسٹ کی جانب سے جیلوں میں جعلی قیدیوں سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ سندھ کے جیلوں میں 41 جعلی قیدی اسیر ہیں ۔
عدالت میں ڈی آئی جی جیلز اور سینٹرل جیل سپرنٹنڈنٹ پیش ہوئے اور جیل انتظامیہ کی جانب جواب داخل کیا جس میں کہا گیا جن قیدیوں کی فہرست فراہم کی گئی ہے ان میں سے کچھ رہا ہو گئے ہیں اور باقی ضمانت پر ہیں ، جیل میں کوئی جعلی ناموں سے قیدی نہیں ہے ۔ عدالت نے جیل انتظامیہ کی جانب سے ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیا اور حکومت سے بائیو میٹرک سسٹم کے حوالے بھی حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 13 مارچ تک ملتوی کر دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.