پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے ترکش کورٹ آف اکائونٹس کے وفد کی شرکت
منگل 21 فروری 2017 16:18
(جاری ہے)
اس موقع پر سینیٹر مشاہد حسین سید اور سینیٹر شیری رحمان نے پاک ترک دوستی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پی اے سی میں ترک وفد کی شرکت سے ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔
آڈیٹر جنرل رانا اسد امین نے پی اے سی کو بتایا کہ گزشتہ سال اکتوبر میں آڈیٹر جنرل آفس اور ترک کورٹ آف اکائونٹس کے درمیان ایک ایم او یو پر دستخط ہوئے۔ یہ دورہ اس سلسلے کی کڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ اور آڈٹ کے حوالے سے صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.