لیاری کے علاقہ میں دستی بم حملہ ، خاتون زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 فروری 2017 14:17

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 فروری 2017ء) : کراچی میں لیاری کے علاقہ سنگولین میں دستی بم حملہ ہوا۔ پولیس کے مطابق دستی بم حملہ ایک گھر پر کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہو گئیں۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع نے بتایا کہ دستی بم حملہ گھر کے دوازے پر پھینکا گیا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :