Live Updates

خان صاحب بہت افسردہ لگ رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر صحافی کا عمران خان سے مکالمہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 فروری 2017 13:39

خان صاحب بہت افسردہ لگ رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر صحافی کا عمران خان ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 فروری 2017ء) :سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس سے متعلق آئینی درخواستوں کی سماعت جاری ہے۔سپریم کورٹ کے باہر صحافی کا پی ٹی آئی چئیر مین عمرا ن خان سے مکالمہ ہوا۔

(جاری ہے)

صحافی نے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان سے کہا کہ خان صاحب بہت افسردہ لگ رہے ہیں۔ جس پر کپتان نے قہقہہ لگایا اور کہا کہ میں اور مایوس ؟ عمران خان کا کہنا تھا کہ دیکھتے ہیں کہ چئیر مین نیب اور ایف بی آرعدالت میں کیا بولتے ہیں

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :