Live Updates

خان صاحب بہت افسردہ لگ رہے ہیں ،ْ صحافی کا عمران خان سے سوال

’’میں اور مایوس ‘‘ عمران خان نے قہقہہ لگا کر جواب دیا

منگل 21 فروری 2017 13:35

خان صاحب بہت افسردہ لگ رہے ہیں ،ْ صحافی کا عمران خان سے سوال
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2017ء) سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور صحافی کے درمیان مکالمہ ہوا اور صحافی نے سے سوال کیا کہ خان صاحب بہت افسردہ لگ رہے ہیں جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ ’’میں اور مایوس ‘‘یہ کہہ کر قہقہہ لگا دیا اور کہا کہ دیکھتے ہیں کہ چیئرمین نیب اور ایف بی آر عدالت میں کیا بولتے ہیں
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :