چارسدہ ،ْتنگی کچہری کے قریب دھماکہ ،ْحساس اداروں نے پہلے سے ہی الرٹ جاری کیا تھا

منگل 21 فروری 2017 13:34

چارسدہ ،ْتنگی کچہری کے قریب دھماکہ ،ْحساس اداروں نے پہلے سے ہی الرٹ ..
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2017ء)تنگی کچہر ی میں دھماکے کاحساس اداروںنے پہلے سے ہی الرٹ جاری کیا تھا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقوںپشاور،چارسدہ،نوشہرہ،مردان میں دہشتگردوں کے داخل ہونے کی اطلاعات تھی اور حسا س اداروں نے سکیورٹی اداروں کو الرٹ جاری کیا تھا کہ دہشتگرد حملہ کرسکتے ہیں کیونکہ فاٹا اور مہمند ایجنسی قریب ہے جس کی وجہ سے دہشتگرد پاکستان میں آسانی سے داخل ہوسکتے ہیں۔