صحبت پور ،ْ باراتیوں کی بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق ،ْ 9 زخمی

منگل 21 فروری 2017 13:34

صحبت پور ،ْ باراتیوں کی بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق ،ْ 9 زخمی
صحبت پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2017ء) بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں باراتیوں کی بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں باراتیوں کی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور دلہن سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق بس کا ڈرائیورموقع سے فرارہوگیا جس کی تلاش جاری شروع کر دی گئی ،ْ لاشوں کو اسپتال منتقل کرکے کارروائی کا آغازکردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :