وزیر داخلہ کی چارسدہ تنگی کچہری پر دہشت گردوں کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت ،ْ بروقت کارروائی کی تعریف

منگل 21 فروری 2017 13:34

وزیر داخلہ کی چارسدہ تنگی کچہری پر دہشت گردوں کے حملے کی سخت الفاظ میں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2017ء)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے چارسدہ تنگی کچہری پر دہشت گردوں کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پولیس کی بر وقت کارروائی کی تعریف کی ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں وزیر داخلہ نے واقعہ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاں پر گہرے دکھ ک اظہار اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔