گلوکار حمزہ پاشا نجی ٹی وی چینل کے شو کا حصہ بن گئے

منگل 21 فروری 2017 13:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2017ء) اداکارہ نشو کے صاحبزادے گلوکار حمزہ پاشا بھی نجی ٹی وی چینل کے شو کا حصہ بن گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فلمسٹار نشو کے صاحبزادے اور اداکارہ صاحبہ کے بھائی گلوکار حمزہ پاشا نے ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو جوائن کر لیا ہے جس میں وہ بطور گلوکار پرفارم کیا کریں گے ۔ان کا پہلا شو گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہو گیا جس میں انہوں نے گلوکار سجاد علی کا ایک گانا سناکر حاضرین سے بھرپور داد حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :