کمشنر قلات ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر خضدارکھلی کچہری کرکے عوامی مسائل سنیں گے

منگل 21 فروری 2017 11:31

کوئٹہ۔21فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2017ء)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی خصوصی ہدایت پر کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی اور ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمان تحصیل زہری میں 22فروری (آج)کھلی کچہری منعقد کر کے عوامی مسائل سنیں گے۔