بھارتی آرمی کی ویڈیو کے جواب میں پاکستانی جوان نے اپنا کھانا دکھا دیا
فہد شبیر منگل 21 فروری 2017 10:04
(جاری ہے)
میری اس ویڈیو کا مقصد ہرگز کسی کی دل آزاری نہیں ہے۔
میں پاکستانی ہونے پر فخر کرتا ہوں۔اور اس ویڈیو کے ذریعے میں دنیا کو یہ بآور کروانا چاہتا ہوںکہ پاک فوج اور ہندوستانی فوج کے درمیان فرق جان لیں۔ اس بات کا اندازہ کر لیں کہ سرجیکل اسٹرائیکس کے دعوے دار اصل میں کیا ہیں۔ پاک آرمی کے جوان کا کہنا تھا کہ میں آپ کو اپنا کھانا دکھانا چاہتا ہوںجو اس برفانی موسم میں ہمارے یونٹ نے ہمیں مہیا کیا ہے۔ہمارے لنگر میں آج چنے کا سالن ،حلوہ،انڈے اور گرم پراٹھا جو مجھے ہاٹ پاٹ میں بھیجا گیا ہے، شامل ہیں۔ اس کھانے کے ساتھ تھرموس میں گرم چائے بھی موجود ہے۔ پاک آرمی کے جوان کا کہنا تھا کہ مجھے یہ بات کہنے میں فخر محسوس ہو رہا ہے کہ ہمارے بالا کمانڈر اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہمیں گھر سے اچھا کھانا مہیا کیا جائے۔ پاک آرمی کے اس جوان نے اپنی ویڈیو میں افسران بالا سے درخواست کی کہ ہمیں سرحد پار کھڑے جوانوں کو اپنے راشن کا کچھ حصہ دینے کی اجازت دی جائے۔یا پھر اس بات کا حکم دیں کہ ہم بارڈر پار موجود بھارتی جوانوں کو سرجیکل اسٹرائیکس کا عملی نمونہ پیش کر سکیں۔اور آخر میں انتہائی افسوس کے ساتھ یہ کہتا ہوں کہ ہندوستانی فوجی نے اپنے سسٹم کے خلاف آواز اٹھائی اور آج تک اس کی بیوی اس کا انتظار کررہی ہے کیونکہ سسٹم کے خلاف آواز اٹھانے پر اسے غائب کر دیا گیا ہے جو کہ نہایت افسوسناک ہے۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ بادمزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.