سکھر پولیس مقابلہ میں ایک جوابدار زخمی حالت میں معہ اسلحہ گرفتار

منگل 21 فروری 2017 22:27

سکھر۔ 21فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2017ء) سکھر پولیس مقابلہ میں پولیس اسٹیشن نیو پنڈ کے علاقہ میں برف خانہ کے نزدیک ایک جوابدار احسان ولد محمد حنیف کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے ٹی ٹی پسٹل اور گولیاں برامد کر لی گئیں ، پولیس ترجمان کیمطابق جبکہ دو نامعلوم فرار ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :