ڈھرکی اور میر پور ماتھیلو کی یو سیز میں نادرا موبائل ٹیم کے ذریعہ شناختی کارڈ کا اجراء ہوگا

منگل 21 فروری 2017 22:27

سکھر۔ 21فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2017ء) نادرا کے ریجنل ہیڈ کوارٹر سکھر کے جاری اعلامیہ کیمطابق تحصیل ڈہرکی و میرپور ماتھیلو کی یونین کائونسلوں کے لوگوں کو 24 فروری 2017تک نادرا موبائل ٹیموں کے تحت شناختی کارڈ جاری کیے جائیں گے اس حوالے سے مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے تحصیل ڈہرکی کے لیے مقرر فوکل پرسن کے نمبر 0300-3425005 اور تحصیل میرپور ماتھیلو کے فوکل پرسن کے نمبر 0300-7574390 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے

متعلقہ عنوان :