لاہور،ریونیو اتھارٹی نے مختلف علاقو ںمیں58جائیدادیں سربمہر کردی

منگل 21 فروری 2017 22:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2017ء) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ایک کارروائی کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقو ںمیں58جائیدادیں سربمہر کردیں جبکہ پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سربمہر کی جانے والی جائیدادوں کے مالکان سے 22لاکھ روپے کی موقع پرریکوری کی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہ یکہ ان جائیدادوں کے مالکان انکم ٹیکس کی مد میں ایف بی آر کے ایک کروڑ روپے سے زائد کے نادہندہ ہیں۔(اے ملک) 02-17/--

متعلقہ عنوان :