پاکستان سپر لیگ میں ایمپائرنگ کے انتہائی ناقص معیار سے شائقین شدید نالاں

muhammad ali محمد علی منگل 21 فروری 2017 22:00

پاکستان سپر لیگ میں ایمپائرنگ کے انتہائی ناقص معیار سے شائقین شدید ..
دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21فروری2017ء) پاکستان سپر لیگ میں ایمپائرنگ کے انتہائی ناقص معیار سے شائقین شدید نالاں دکھائی دیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دلچسپ اور سنسنی خیز میچز کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

تاہم شائقین کی توقعات کے برعکس اس مرتبہ ٹورنامنٹ میں ایمپائرنگ کا معیار انتہائی ناقص رہا ہے۔ شائقین کی جانب سے ناقص ایمپائرنگ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ خاص کر گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے میچ میں ایمپائرز کی جانب سے 6 غلط فیصلے دیے گئے۔

متعلقہ عنوان :