ساہیوال پولیس کے چھاپی3 ملزم گرفتار، 5کلو چرس و11لیٹرشراب برآمد

منگل 21 فروری 2017 21:45

ساہیوال۔21 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2017ء) منشیات فروشوں کیخلاف پولیس کے چھاپے ،تین ملزمان گرفتار،ساڑھے 5کلو چرس و11لیٹرشراب برآمد‘ تفصیل کے مطابق پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون کے دوران فتح شیرتھانہ کی حدود میں نادراآفس کے قریب اطلاع پر چھاپہ مارا اورنامور منشیات فروش صابر کوگرفتارکرکے اس کے قبضہ سے 5کلو چرس برآمد کرلی،اسی طرح پولیس نے 82/6-Rمیں محمدندیم سے 650 گرام چرس اور ویوہوٹل کے قریب عبدالرحمن سے 11لیٹرشراب برآمد کرکے گرفتارکرلیا، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :