لیسکو میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات

منگل 21 فروری 2017 21:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2017ء) چیف ایگزیکٹو لیسکو سید واجد علی کاظمی نے متعدد افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق محمد ارشد جاوید کو اسسٹنٹ مینجر آپریشن چونیاں ویسٹ سب ڈویژن ،شہباز احمد کو اسسٹنٹ مینجر آپریشن راجہ جنگ سب ڈویژن،محمد طارق کو اسسٹنٹ مینجر آپریشن الہ آباد ویسٹ سب ڈویژن،محمد ارشد کنول کو اسسٹنٹ مینجر آپریشن کنگن پور ویسٹ سب ڈویژن ،سہیل سعید کو اسسٹنٹ مینجر آپریشن کنگن پور ایسٹ سب ڈویژن،طارق حمید کو اسسٹنٹ منیجر آپریشن چھانگا مانگا سب ڈویژن ،مدثر حسین شاہ کو اسسٹنٹ منیجرآپریشن چونیاں رورل سب ڈویژن،محمد شاہد منور کو اسسٹنٹ منیجر آپریشن منڈی عثمان والا سب ڈویژن اوراجمل شاہد کو اسسٹنٹ مینجر آپریشن نورپور سب ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :