شارجہ کے شاپنگ مال میں خاتون کی فلم بندی کرنے والا شخص گرفتار

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 21 فروری 2017 21:27

شارجہ کے شاپنگ مال میں خاتون کی فلم بندی کرنے والا شخص گرفتار
شارجہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 فروری2017ء) : سائینس اور ٹیکنالوجی بنی نوع انسان کے فائدے کے لئے بنائی گئی ہیں۔ ہر کسی کو ان کا مناسب استعمال کرنا چاہیے ۔

(جاری ہے)

تاہم متحدہ عرب امارات میں ایک شخص نے حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک شاپنگ مال میں ایک خاتون کی فلم بندی کرنا شروع کردی ۔ خاتون نے اس کے خلاف رپورٹ درج کرادی ۔ جب تحقیقا ت کے دوران اس شخص سے اس کے متعلق دریافت کیا گیا تو اس نے گناہ کا اعتراف کر لیا۔گلف ڈیجیٹل نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ اس قسم کی حرکات کسی صورت قبول نہیں کی جائینگی۔

متعلقہ عنوان :