متنازعہ تصاویر،قطری ائیرلائنزکاعملہ معطل کردیاگیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 21 فروری 2017 21:20

متنازعہ تصاویر،قطری ائیرلائنزکاعملہ معطل کردیاگیا
دوحہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 فروری2017ء):گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر وائرل قطری ائیر لائنز کے عملے کی نا مناسب تصاویر کے باعث انہیں اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑے۔

(جاری ہے)

خلیج ٹائمز کے مطابق مسافروں کی جانب سے بھی ایسی حرکات کی گئی تھیں۔عملے نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے عملے کو معطل کردیا۔قطر ائیر وے کے ٹوئیٹر کے آفیشل اکاوٴنٹ میں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ تصاویر پرانی تھیں ۔ تاہم تحقیقات کے بعد عملہ ان میں ملوث ثابت ہو گیا جس کے بعد انہیں فارغ کردیا گیا۔