پشاور‘ ضروری مرمتی کاموں کے باعث بجلی بند رہے گی

منگل 21 فروری 2017 21:33

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 فروری2017ء) 132 کے وی حیات آباد گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22,23 اور25 فروری صبح 9 بجے سے سہ پہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد 5 فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی پشاورفورٹ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی23 فروری صبح 8 بجے سے دوپہر1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ہشتنگری فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی پشاورسٹی گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی22 اور26 فروری صبح 8 بجے سے دوپہر12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی گلبہار1,کوہاٹی گیٹ,شعبہ,اباسین,بیری باغ,رشیدگڑھی,سکندرپورہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی پشاورانڈسٹریل گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی22 فروری صبح 8 بجے سے دوپہر12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سنہری مسجد,پی اے ایف,بھانہ ماڑی,کوہاٹ روڈ,مرشدآباد,سول کوارٹرز,اباسین,اسلام آباد,زریاب,فقیرآباد2 , اوروزیرباغ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․

متعلقہ عنوان :