کراچی,سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو بدھ کی صبح آٹھ بجے گیس فراہمی معطل کردی

منگل 21 فروری 2017 21:21

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2017ء) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو بدھ کی صبح آٹھ بجے گیس فراہمی معطل کردی جائیگی ۔

(جاری ہے)

گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر میں بدھ کی صبح آٹھ بجے سے جمعرات کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں