تنگی ، کچہری خودکش دھماکوں کی ایف آئی آر سی ٹی ڈی تھانہ مردان میں درج

منگل 21 فروری 2017 20:21

چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 فروری2017ء) تنگی میں کچہری میںخودکش دھماکوں کی ایف آئی آر سی ٹی ڈی تھانہ مردان میں درج کرلی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تنگی میں کچہری دھماکوں کی ایف آئی آر سی ٹی ڈی تھانہ مردان میں ایس ایچ او تنگی گل شید خان کی مدعیت میں درج کی گئی جس میں تین نامعلوم دہشت گردوں کو نامزد کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :