ہمدان ہولڈنگز ایبک پولو کپ، پہلے میچ میں اتحاد ٹیکسٹائلز نے ماسٹر پینٹس کو شکست دیدی
منگل 21 فروری 2017 19:49
(جاری ہے)
اتحاد ٹیکسٹائلز کی طرف سے راجہ تیمور ندیم نے تین، ثاقب خان خاکوانی اور گائے گبرٹ نے دو دو گول سکور کیے۔ ماسٹر پینٹس (بلیک) کی طرف سے بلال حئی اور ماریکلو پاسکل نے ایک ایک گول سکور کیا۔
دوسرے میچ میں ماسٹر پینٹس /نیوایج اور آرمی/مومن گھی کے درمیان خوبصورت میچ ہو ا۔ دونوں ٹیموں کی طرف سے ایکشن پیک میچ میں حسام علی حیدر اور خوان کروز لوساڈا کا کھیل دیکھنے والا تھا۔ آرمی/مومن گھی کی ٹیم کو اڑھائی گول ہینڈی کیپ ایڈواٹیج بھی حاصل تھا ۔ ماسٹر پینٹس /نیوایج کی طرف سے پہلے چکر میں تین گول سکور کرکے برتری حاصل کرلی گئی جو آخر تک قائم رہی۔ جیتنے والی ماسٹر پینٹس /نیوایج کی طرف سے حسام علی حیدر نے چھ جبکہ خوان کروز لوساڈا نے تین جبکہ فاروق امین صوفی نے ایک گول سکور کیا جبکہ آرمی /مومن گھی کی طرف سے مینول ٹوکولینو نے تین جبکہ احمد زبیر بٹ نے ایک گول سکور کیا۔ آج بروز بدھ دوپہر ساڑھے تین بجے آرمی /مومن گھی کا مقابلہ باڑیز کی ٹیم سے ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.