افغان حکومت الزام تراشیوں کا سلسلہ روکے ، افغانستان میں امن خطے کے استحکام کیلئے ناگزیر ہے
مشیرقومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کی آسٹریلیا کے خصوصی نمائندہ برائے انسداد دہشتگردی سے ملاقات میں گفتگو
منگل 21 فروری 2017 19:46
(جاری ہے)
وہ منگل کو یہاں آسٹریلیا کے خصوصی نمائندہ برائے انسداد دہشت گردی نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات ‘ عالمی اور خطے کی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور انسداد دہشت گردی کے لائحہ عمل پر بھی بات چیت کی گئی۔
ناصر جنجوعہ نے آسٹریلوی سفیر کو انسداد دہشت گردی کے لئے کوششوں سے آگاہ کیا۔ مشیر قومی سلامتی نے علاقے میں تذویراتی استحکام سے بھی آگاہ کیا اور کہا کہ افغان حکومت الزام تراشیوں کا سلسلہ روکے۔ افغانستان میں امن خطے کے استحکام کے لئے ناگزیر ہے۔ ملاقات میں آسٹریلیا کے قائمقام ہائی کمشنر بھی موجود تھے۔ …(رانا)مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.