کالعدم دہشتگردجماعت الااحرارکی ویب سائٹ چلانے والوں کاسراغ مل گیا

کالعدم جماعت الااحرارکی ویب سائٹ کاآئی پی ایڈریس بھارتی شہرچنائی سے آپریٹ ہورہاہے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 21 فروری 2017 17:31

کالعدم دہشتگردجماعت الااحرارکی ویب سائٹ چلانے والوں کاسراغ مل گیا
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21فروری2017ء) : کالعدم دہشتگردگروپ جماعت الااحرارکی ویب سائٹ چلانے والوں کاسراغ مل گیا۔ذرائع کے مطابق متعلقہ محکمے نے ویب سائٹ کی تفصیلات وزارت داخلہ کوبھجوادی ہیں۔

(جاری ہے)

جماعت الااحرارکی ویب سائٹ کاآئی پی ایڈریس بھارتی شہرچنائی سے آپریٹ ہورہاہے۔واضح رہے پاکستان میں لاہور،پشاور،چارسدہ ودیگرمقامات میں حالیہ دہشتگردحملوں کی ذمہ داری کالعدم جماعت الااحرارنے قبول کی ہے۔

متعلقہ عنوان :