پاکستان نے59افغان شہریوں کوافغان حکام کےحوالے کردیا

غیرقانونی افغان شہریوں کوجذبہ خیرسگالی کےتحت افغان حکام کےحوالے کیاگیاہے۔سیکیورٹی ذرائع

منگل 21 فروری 2017 17:25

چمن(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21فروری2017ء) : پاکستان نے59 افغان شہریوں کوافغان حکام کے حوالے کردیا ہے،افغان شہریوں کوجذبہ خیرسگالی کے تحت افغان حکام کے حوالے کیا گیا۔

(جاری ہے)

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان شہریوں کوایف سی حکام نے طورخم بارڈرپرافغانی حکام کے حوالے کیا۔ افغان شہریوں کو غیرقانونی طورپرپاکستان میں داخلے پرحراست میں لیا گیا تھا۔ لیکن پاکستان نےافغان شہریوں کوجذبہ خیرسگالی کے تحت افغان حکام کے حوالے کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :