برازیلین حکومت نے ملک بھر میں پہلی دفعہ کافی کی درآمد کی اجازت دے دی

منگل 21 فروری 2017 16:34

ساپالو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2017ء) برازیل کی حکومت نے ملک میں کافی درآمد کی پہلی دفعہ اجازت دے دی ہے اور ی اجازت کافی انڈسٹری کی درخواست پر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل کے ایک زراعتی وزارت کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ جلد از جلد ویتنام سے کافی کی درآمد شروع ہو جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی غیر ملکی تجارت کے ادارے کیمکس نے گزشتہ روز منعقدہ ایک اجلاس میں کافی درآمد کی اجازت دی اور اس پر دو فیصد ٹیرف لاگو ہو گا

متعلقہ عنوان :