شام : سکیورٹی فورسز کے فضائی حملے ، سات افراد ہلاک ، بارہ زخمی

منگل 21 فروری 2017 16:30

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2017ء) شام میں سکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں سات افراد ہلاک جبکہ بارہ زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامق حقوق انسانی کے مبصر گروپ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ دارالحکومت دمشق کے شمالی علاقوں بارزیخ اور تابون میں فورسز کے طیاروں نے فضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں سات افراد ہلاک جبکہ بارہ زخمی ہوگئے حملوں کے دوران متعدد عمارات کو بھی نقصان پہنچا ہے

متعلقہ عنوان :