ایران کے ساتھ جلد گیس ٹربائن ڈیل متوقع ہے ، روس

منگل 21 فروری 2017 16:30

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2017ء) روس نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ٹربائن ڈیل کے ذریعے یورپی یونین کی پابندیوں سے آزاد ہوسکتے ہیں اور اس ملک سے گیس ٹربائن کا سازوسامان خریدنے کی ڈیل آخری مراحل میں ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی دفاعی کمپنیوں کی تنظیم روس ٹیک نے کہا ہے کہ ہمیں ٹربائن کے ساتھ مسائل درپیش ہیں کیونکہ جرمنی اور دیگر یورپی ممالک نے کریمیا کو ڈیلیوری بند کردی ہی

متعلقہ عنوان :