پیا ز کی ز یا د ہ پیداوار کیلئے معتدل اور خشک مو سم مو زوں ہے ،ز رعی ما ہر ین

منگل 21 فروری 2017 14:53

سلانوالی۔21 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2017ء)ز رعی ما ہر ین نے پیا ز کی ز یا د ہ پیداوار کیلئے معتدل اور خشک مو سم مو زوں کو مفید قرار دیاہے۔ماہرین کے مطابق پیا ز کا شما ر قد یم ترین سبز یو ں میں ہوتا ہے ،پیا ز خو ن کی شریانوں میں جمع ہونے وا لی چربی کو تحلیل کر تا ہے اور د ل کے مہلک امراض سے محفوظ رکھتا ہے ،متعدل اور خشک مو سم پیا ز کی ز یا د ہ پیداوار کیلئے موزوں ہے ۔

(جاری ہے)

ماہرین نے کہا کہ پیا ز کی نر سر ی پر کو ر ے کا بہت کم اثر ہوتا ہے ، لہذا پودوں کی کھیت میں منتقلی دسمبر جنور ی میں کر دی جا ئے ،ایک ایکڑ رقبے پر پیا ز کی کا شت کیلئے پنیر ی تیا ر کرنے کیلئے تین کلو گرا م بیج اور چار سے پانچ مرلے ز مین درکار ہوتی ہے، پنیر ی کے قر یب ا گر کیڑوں کے گھر ہوں تو ا ن کا فور ی سد با ب کیا جا ئے، کھیت میں نرسر ی تبدیل کر نے سے کچھ د ن پہلے پا نی رو ک د یا جا ئے تا کہ نرسر ی سخت جا ن ہو جا ئے، پیا ز سے نفع کما نے کیلئے نو مبر کے دوسرے ہفتے میں چار کلو گرا م بیج سے 10مرلہ جگہ پر نر سر ی کا شت کریں ،پیا ز کی ا چھی فصل کا شت کر نے کیلئے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی بہت ضرور ی ہے ۔