پاکستان سپر لیگ ، پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے نمبر پر

منگل 21 فروری 2017 14:51

پاکستان سپر لیگ ، پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے نمبر پر
نوشہرہ (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 06 دسمبر2007 ) چھوٹا لاہور شرق میں سی ڈیز کی دوکانوں میں پانچ دھماکوں سے چھ سی ڈیز کی دکانیں تباہ ہو گئیں پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی -تفصیلات کے مطابق چھوٹا لاہور شرق میں قائم چھ سی ڈیز کی دوکانوں کے قریب صبح ساڑھے چار بجے یکے بعد دیگرے پانچ دھماکے ہوئے مالکان کی سی ڈیز دوکانیں تباہ ہو گئیں واضح رہے کہ چند روز قبل چھوٹا لاہور تھانہ کے عقب میں چھ کلو وزنی دھماکہ خیز مواد رکھا گیا تھا جبکہ ایک کلو دھماکہ خیز مواد دھماکہ سے پھٹ گیا دھماکوں کی آواز میں میلوں دور تک سنی گئی اور علاقہ میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا اطلاعات کے مطابق رات کے وقت دھماکے ہونے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مالی نقصان کی تعداد لاکھوں میں بتائی جاتی ہے-

متعلقہ عنوان :