طلحہ احمد خان آل پنجاب انڈر یو نین ریسلنگ مقابلوں میں اول

منگل 21 فروری 2017 14:45

کلر سیداں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2017ء) کلر سیداں کے علاقے دوبیرن کلاں کے طلحہ احمد خان نے ال پنجاب انڈر یو نین ریسلنگ مقابلوں میں اول پوزیشن حاصل کر لی۔

(جاری ہے)

انھوں نے یہ پوزیشن واہ کینٹ میں ہونے والے مقابلوں میں حاصل کی۔ ان مقابلوں میں پنجاب بھر سے ریسلرز نے شرکت کی انھوں نے یہ پوزیشن 110کے جی کیٹگری میں حاصل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :