لاہور ہائیکورٹ نے 5خود مختار اداروں کو وفاقی حکومت کے ماتحت کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 فروری 2017 14:29

لاہور ہائیکورٹ نے 5خود مختار اداروں کو وفاقی حکومت کے ماتحت کرنے کا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 فروری 2017ء) : لاہور ہائیکورٹ نے5خود مختار اداروں کو وفاقی حکومت کے ماتحت کرنے کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا ، نیپرا اور پیپرا سمیت 5 اداروں کو وفاقی وزارتوں کے ماتحت کرنے کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :