چینی سٹاکس منگل کو اضافے پر بند ہوئے

منگل 21 فروری 2017 14:45

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 فروری2017ء)چینی سٹاکس منگل کو اضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.41فیصدکے اضافے سے 3253.

(جاری ہے)

33پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.74فیصد کے اضافے سے 10405.75پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 1.38فیصدکے اضافے سے 1921.08پوائنٹس پر بند ہوا ۔