چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز منگل کوکمی پر بند ہوا

منگل 21 فروری 2017 14:45

ْ بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 فروری2017ء) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرزمنگل کو کمی پر بند ہوا ، مارچ 2017ء میں سودے کا کنٹریکٹ 0.04فیصد کی کمی سے 99.92یوآن (14.51امریکی ڈالر ) ، جون 2017ء کا کنٹریکٹ 031فیصد کی کمی سے 98.495یوآن مار جبکہ ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.29فیصد کی کمی سے 97.74یوآن پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا دائو پر لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :