سینیٹر میاں رضاربانی کا ٹویٹر یا سماجی رابطوں کی کسی ویب سائٹ پر کوئی اکائونٹ نہیں

منگل 21 فروری 2017 12:16

سینیٹر میاں رضاربانی کا ٹویٹر یا سماجی رابطوں کی کسی ویب سائٹ پر کوئی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2017ء) ء چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے وضاحت کی ہے کہ ا ن کا ٹویٹر یا سماجی رابطوں کی کسی ویب سائٹ پر کوئی اکائونٹ نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

اور ان کے نام پر چلنے والے ٹویٹر اکائونٹس جعلی ہیں ۔میاں رضاربانی نے متعلقہ اداروں کو کہا ہے کہ ان کے نام سے چلنے والے جعلی ٹویٹر اکائونٹس اور ان پر چلنے والے نفرت انگیز اور گمراہ کن پیغامات کی تحقیقات کریں ۔

متعلقہ عنوان :