امریکی ویزہ ہولڈرکو پابندیوں سے استثنیٰ،نئے حکمنامے کا مسودہ
دہری شہریت،گرین کارڈہولڈرزبھی پابندی سے مستثنی،باقی حکمنامہ برقراررہے گا،ٹرمپ انتظامیہ
منگل 21 فروری 2017 11:40
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ اس مسودے میں حکام کو مہاجرین کی نئی ویزا درخواستیں قبول کرتے ہوئے، شامی شہریوں کو نشانہ بنانے، یا ان کی درخواستیں مسترد کرنے سے متعلق بھی ہدایات نہیں دی گئی ہیں۔
انہوں نے کہاکہ صدر ٹرمپ کے دستخطوں تک اس مسودے میں مزید کچھ تبدیلیاں آ سکتی ہیں، تاہم جلد ہی یہ مسودہ باقاعدہ طور پر پیش کر دیا جائے گا۔اس نئے حکم نامے سے متعلق جب وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارہ سینڈرز سے پوچھا گیا، تو ان کا کہنا تھا کہ ایک مسودہ عہدیداروں میں تقسیم کیا گیا ہے، تاہم اس حوالے سے حتمی مسودہ جلد ہی جاری کر دیا جائے گا۔ امریکی محکمے ہوم لینڈ سکیورٹی کی جانب سے فی الحال اس موضوع پر تبصرہ کرنے سے انکار کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مودی حکومت لداخ کے پہاڑوں کو فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے ، سونم وانگچک
-
عالمی رہنماوں کی پیوٹن کو صدر بننے پر مبارکباد
-
بنگلا دیش 2023 میں دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار
-
برطانیہ،3ماہ کی نومولودبچی ہارٹ اٹیک سے چل بسی
-
دلہن کی خودکشی پر سسر اور ساس کو زندہ جلا دیا گیا
-
ایلون مسک کا منشیات استعمال کرنے کا اعتراف
-
اقتصادی پابندیوں نے چین، روس اورایران کو ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کردیا
-
سعودی قیادت کی روسی صدر کو دوبارہ منتخب ہونے پرمبارکباد
-
یورپی یونین حماس اور اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیاں عائد کرنے پر متفق
-
بائیڈن کے ہاں کینیڈی خاندان کی دعوت
-
اسلامی ملکوں کے درمیان بھائی چارہ کے فروغ کے لیے مکہ میں کانفرنس کا انعقاد
-
جمائمہ گولڈ اسمتھ شاہی خاندان کی حمایت میں سامنے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.