نیشنل ایکشن پلان کے تحت قصورپولیس کا ضلع بھرکے مختلف مقاما ت پر سرچ آپریشن جا ری
منگل 21 فروری 2017 11:21
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوقصور سیدعلی ناصررضوی کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھرمیں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمدکویقینی بنانے اورجرائم پیشہ افرادکیخلاف سپیشل مہم کے سلسلہ میں شہرقصورمیں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر دانیال بسیر‘ کنگن پورمیں ڈی ایس پی چونیاں اشفاق حسین کاظمی اور پتوکی میں ڈی ایس پی پتوکی محمدنصراللہ نیازی کی سربراہی میں سرچ آپریشن کیاگیا ۔
سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا ‘متعددافرادسے پوچھ گچھ اوربائیومیٹرک ویری فیکیشن کی گئی جبکہ 13مشتبہ افرادسے پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے اسی طرح 8ملزمان کے قبضہ سے 4پسٹل‘ 2رائفل اور2پمپ ایکشن برآمدکی گئی‘4ملزمان کے قبضہ سے 25بوتل شراب اور آدھ کلو چرس برآمدکی گئی جبکہ سنگین مقدمات میں ملوث 4خطرناک اشتہاریوں کو بھی گرفتار کیاگیا۔پولیس نے مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کرکے مشتبہ افراد سے تفتیش شروع کردی ہے۔مزید قومی خبریں
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.