ابہاءکے شہری کوڑا کرکٹ کے لیے مخصوص لینڈ فل کی وجہ سے پریشانی کا شکا ر

منگل 21 فروری 2017 09:20

ابہاءکے شہری کوڑا کرکٹ کے لیے مخصوص لینڈ فل کی وجہ سے پریشانی کا شکا ..
ابہاء:(اردو پوائنٹ تازہ ترین ،21فروری 2017) : عسیر کے علاقے میں مخصوص لینڈ فل ایریا کی وجہ سے علاقہ مکین کافی پریشان ہیں ۔ علاقہ مکینوں کا کہناہے کہ لیڈ فل میں کوڑے کی وجہ سے علاقے میں بُو پھیلی رہتی ہے ۔لینڈ فل میں کوڑ ے کو ٹھکانے لگانے کا کوئی بھی بہتر انتظام نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

علاقہ مکینوں کا کہناہے کہ بُو کی وجہ سے پریشانی کے علاوہ بیماریاں بھی پھیلنے کا امکان ہے ۔ایک علاقہ مکین کا کہناہے کہ صبح ہ وشام ہو انہیں بُو سے نجات نہیں مل رہی ۔حالنکہ انہوں نے متعدد بار اس کی شکایت کی ہے ۔کھانہ کھانا بھی دشوار ہو ا ہے ۔مونسیپلیٹی حکام کو اس سلسلے میں متعد ر بار درخواست دی گئی ہے تاہم اس کا کو ئی ©حل نہیں ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :