ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کا آپریشن ، 3مشتبہ بھائیوںکو حراست میں لے لیا

ہفتہ 18 فروری 2017 23:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 فروری2017ء) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں فرنٹیئرکور کے عملے نے آپریشن کے دوران 3مشتبہ بھائیوںکو حراست میں لے لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں فرنٹیئر کور کے عملے نے آپریشن کے دوران تین مشتبہ بھائیوں عیدہ ،گندہ اور روشن کو حراست میں لیکر تحقیقات شروع کردی تاہم کوئی چیز برآمد نہیں ہوئی ۔

متعلقہ عنوان :