اسلام آباد، تھانہ رمنا کی حدود سے شادی شدہ لڑکی اغواء،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

ہفتہ 18 فروری 2017 22:44

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 فروری2017ء) وفاقی دارالحکومت میں تھانہ رمنا کی حدود سے شادی شدہ لڑکی اغواء،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ رمنا کو کامران نے بتایا کہ امتیاز اور امجد نامی اشخاص نے اس کی اہلیہ(ژ،ب) کو اغواء کر لیا ہے ،کامران نے موقف اپنایا ہے کہ ملزمان نے اس کی اہلیہ کو جنسی زیئادتی کا نشانہ بنانے کی خاطر اغواء کیا ہے، پولیس تھانہ رمنا نے مقدمے کا اندراج کر کے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ (حسن رضا)