پنجاب یونیورسٹی پاکستا ن سٹڈی سنٹر کے زیراہتمام مسئلہ کشمیر پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

ہفتہ 18 فروری 2017 18:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2017ء) پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام مسئلہ کشمیر پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس 21تا22فروری 2017کو منعقد ہو رہی ہے جس میں پاکستان ،چائنہ اور کشمیرسے وفود اورسکالرز شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے کی افتتاحی تقریب 21فروری 2017ء بروز منگل صبح10:30بجے منعقد ہوگی جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔