لورالائی ،لورالائی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا

ہفتہ 18 فروری 2017 17:41

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 فروری2017ء) لورالائی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لورالائی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے جعفرخان کو زخمی کردیا زخمی کو ہسپتال منتقل کردیاگیا مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے ۔