امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاون
کریک ڈائون سے بچنے کے لیے نو سوڈانی شہری نیو یارک کی سرحد پار کر کے کینیڈا میں داخل ہو گئے
ہفتہ 18 فروری 2017 12:02
(جاری ہے)
دوسری جانب گاڑی کے ڈرائیور نے دوران تفتیش امریکی اہلکار کے ہاتھ سے اچانک پاسپورٹ چھین لیے اور کینیڈین بارڈر کی جانب دوڑ لگادی ۔
۔اس سے قبل کہ امریکی اہلکار سے روکتا یا پکڑنے میں کامیاب ہوتا وہ شخص بھی کینیڈا میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔کینیڈین بارڈر فورس کے اہلکاروں نے اس سوڈانی خاندان کو قریبی واقع دفتر پہنچادیاجہاں پناہ گزینی کے لیے ان کی درخواست دائر کی جائے گی ۔خبر ایجنسی کے مطابق یہ سوڈانی خاندان دو سال سے غیر قانونی طور پر امریکا میں ا?باد تھا اور ٹرمپ کی جانب سے تارکین وطن افراد کے خلاف کریک ڈائون سے بچنے کے لیے کینیڈا روانہ ہوا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر4 ہوگئی
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بھرپور مظاہرے
-
سابق امریکی صدرٹرمپ کے خلاف کیس وِچ ہنٹ قرار
-
مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیا ہے ، اقوام متحدہ
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
-
پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا
-
امریکہ رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کر سکتا، بلنکن
-
روس کا سپرسونک بمبار طیارہ گر کر تباہ
-
ٹرمپ کیخلاف عدالتی کارروائی، ایک شخص کی عدالت کے باہر خود سوزی
-
وائٹ ہائوس کا ایران پر اسرائیلی حملے پر تبصرے سے گریز
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.