سیالکوٹ‘ غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم5افغانی گرفتار

جمعہ 17 فروری 2017 23:51

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء) غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم5افغانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ کلمہ چوک سے پولیس نے غیر قا نونی طور پر پاکستان مقیم ولی محمد، غازی خان سمیت تین اور تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ خورد سے ممتاز اور بادام خان کو گرفتار کرکے انکے خلاااف مقدمات درج کرلئے۔

(جاری ہے)

تمام ا فغانیوں کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ جیل منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :